("پی ایچ اے ملتان) شہر کی گرین بیلٹس اور چوکوں پرسدا بہار اور موسمی پھولدار پودے لگانے کا آغاز
"پی ایچ اے ملتان نے شہر کی گرین بیلٹس اور چوکوں پر
سدا بہار اور موسمی پھولدار پودے لگانے کا آغاز کر دیا ہے۔
جسٹروفا، چاندنی، میری گولڈ، ڈوراف، ایسپیراگراس، فائیکس اسٹار لائٹ،
ایری سین اور ڈرائیسینیا جیسے خوبصورت پودے
شہر کی فضا کو مزید دلکش بنائیں گے۔
ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش کے مطابق
یہ اقدامات وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین وژن کے تحت جاری ہیں،
جبکہ کمشنر ملتان عامر کریم خان کی سربراہی میں
شہر کی خوبصورتی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گرین بیلٹس اور پارکوں کی بہتری کے لیے
ایک اسپیشل ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے،
اور نومبر، دسمبر میں
ملتان کے پارک رنگوں سے بھرپور منظر پیش کریں گے۔"
مزید ویڈیوز
03:12
Hakeem Shahzad sympathizer poor the messiah people,release Sardar Tariq Abbas Reached Hakeem Shahzad
18:02
امریکہ، ایران، اسرائیل جنگ | سچی بات نور کے ساتھ
🔴 LIVE | Exclusive: Armed Forces Top Brass Briefing on Maarka-e-Haq Success | PUNJAB TODAY HD
00:30
Live Transmission | PUNJAB TODAY HD
55:04
Live Transmission | PUNJAB TODAY HD
44:11