پنجاب ٹوڈے ایچ ڈی
ویڈیوز
بریکنگ نیوز

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد

سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد 👮‍♂️ سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم تقریب کے مہمانِ خصوصی 🎓 طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین اور ڈسپلن کی اہمیت بارے آگاہی دی گئی 🚗 کم عمری میں ڈرائیونگ غیر قانونی فعل ہے، سی ٹی او ملتان 🛑 ٹریفک قوانین کی پاسداری سے ہی روڈ ڈسپلن ممکن ہے، سی ٹی او کا لیکچر 🎤 ڈین رائل انسٹیٹیوٹ ثناء الرحمن: ٹریفک قوانین ہماری حفاظت کے لیے بنائے گئے ہیں 🛣️ عامر شہزاد صدیقی: سڑک پر ڈسپلن ہماری قوم کی عکاسی کرتا ہے 📘 سی ٹی او نے طلباء کے سوالات کے جوابات دیے اور لائسنس کیمپ کی ہدایات جاری کیں 🏅 اختتام پر مہمانوں کو سرٹیفکیٹس اور شیلڈز پیش کی گئیں 🌟 روڈ سیفٹی سیمینار میں ٹریفک پولیس کے اقدامات کو سراہا گیا
شیئر کریں:

مزید ویڈیوز