پنجاب ٹوڈے ایچ ڈی
ویڈیوز
بریکنگ نیوز

ڈی سی وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

"ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 53 ارب روپے سے زائد مالیت کی 165 ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی عمرانہ توقیر نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عوام کو ترقیاتی کاموں کے ثمرات جلد پہنچانا ترجیح ہے۔ انہوں نے تمام محکموں کو ہدایت کی کہ منصوبوں کی رفتار تیز کریں اور کوالٹی و شفافیت ہر صورت برقرار رکھی جائے۔"
شیئر کریں:

مزید ویڈیوز